پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں غیر ملکی طلبا کی آڑ میں مقامی طلبا سے بھاری فیسیں بٹورنے کا انکشاف
ایف آئی اے نے ملک بھر کے میڈیکل کالجز سے غیر ملکی طلبا کی بھی تفصیلات مانگ لیں‘ذرائع ایف بی آر
ہفتہ 23 جون 2018 15:23
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات پر ایف آئی اے نے پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں طلبا سے زائد فیسیں لینے کے معاملے کی تحقیقات شروع کیں۔
جس میں اس بات کا انکشاف ہوا کہ میڈیکل کالجز میں غیر ملکی طلبا کی مخصوص سیٹوں پر بھی مقامی طلبا کو شامل کر کے ان سے بھاری فیسیں لی گئیں ایف آئی اے حکام نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ غیر ملکی طلبا کی فیس مقامی طلبا کی فیس سے نسبتا ڈبل وصول کی جاتی ہے۔ تمام98 پرائیویٹ میڈیکل کالجز سے غیر ملکی طلبا کا ریکارڈ طلب کر لیا گیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.