پال فربریس آسٹریلیا اور بھارت کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز میں انگلش ٹیم کی کوچنگ کریں گے
ہفتہ 23 جون 2018 16:24
(جاری ہے)
فربریس آسٹریلیا کے خلاف واحد ٹی ٹونٹی اور بھارت کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں ریگولر ہیڈکوچ ٹریور بیلس کی جگہ عبوری ہیڈکوچ کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گے، بیلس اس دوران انگلینڈ لائنز، کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ فائنل میچ دیکھیں گے اور اس کے بعد وہ بھارت کے خلاف شیڈول ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں دوبارہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
واضح رہے کہ ٹریور بیلس نے 2019 میں ورلڈ کپ کے بعد انگلش ٹیم کی کوچنگ چھوڑنے کا اعلان کر رکھا ہے اور ان کی جگہ اسسٹنٹ کوچ پال فربریس کو عہدے کیلئے مضبوط اور فیورٹ امیدوار قرار دیا جا رہا ہے تاہم حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔ فربریس اس سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کر چکے ہیں اور ان کی زیر نگرانی سری لنکن ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ اور ایشیا کپ ٹائٹلز جیتنے کا اعزاز حاصل ہوا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.