بیجنگ میں منعقدہ پہلے بین الاقوامی دفاعی فورم میں پاکستانی وفد کی شرکت
فورم کا مقصد چین اور بیرونی ممالک کے درمیان فوجی تبادلوں اور تعاون کو مستحکم بنانا ہے پاکستانی وفد کی قیادت چیف آف آپریشنل پلاننگ میجر جنرل انیق نے کی
ہفتہ 23 جون 2018 16:26
(جاری ہے)
’’جنگی اقسام اور آپریشنل طریقوں کی نئی تبدیلیوں ’’کلوز‘‘کے عنوان پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اس فورم کا مقصد سرد جنگ کے بعد کی دنیا میں تنازعات یا علاقائی جنگوں کے معاملات کا تفصیلی جائزہ لینا اور جدید جنگوں اور حربی طریقوں کے مستقبل کے رجحانات بنیادی پہلوں اور اثرات کا تجزیہ کرنا ہے۔
میجر جنرل انیق کے علاوہ جمہوریہ میسیڈونیا بیکم مکسوتی کے نائب وزیر دفاعنیٹو میں ڈنمارک کے فوجی نمائندے برگیڈیر جنرل مائیکل لولیس گارڈ ،امریکن یونیورسٹی میں ایشیائی مطالعہ پروگرام ریسرچ کونسل کے چیئرمین اور بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر جائو چوان شنگ یو ڈی یو کے پروفیسر ریٹائرڈ میجر جنرل چیائو لیانگ اور پی ایل اے کی فوجی سائنسز اکادمی کے سینئر ریسرچ فیلو میجر جنرل چن رونگ ڈی نے فورم سے خطاب کیا۔مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.