مسلم لیگ( ن) کے سربراہ شہباز شریف پرسوں فیڈریشن ہائوس کراچی کا دورہ کریں گے

ہفتہ جون 16:59

مسلم لیگ( ن) کے سربراہ شہباز شریف پرسوں فیڈریشن ہائوس کراچی کا دورہ ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جون2018ء) مسلم لیگ( ن) کے سربراہ شہباز شریف پیر کو فیڈریشن ہائوس کراچی کا دورہ کریں گے۔ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ر مظہر علی ناصرکے مطابق شہباز شریف مسلم لیگ (ن)کے معاشی ایجنڈے پر بات چیت کریں گے۔

ایف پی سی سی آئی نے تمام سیاسی جماعتوں کو مدعو کیا ہے دیگر جماعتوں کے قائدین بھی فیڈریشن کا دورہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments