بیرون ملک بغیر ٹیکس آمدن نہ صرف ضبط ہورہی بلکہ جیل بھی بھیجا جا سکتا ہے ،طارق محمود پاشا
ہفتہ 23 جون 2018 16:59
(جاری ہے)
ٹیکس ایمنسٹی اسکیم رضاکارانہ ہے، ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ہم نے نہیں کاروباری افراد نے دی ۔
جتنی معمولی رقم پر اثاثے وائٹ ہورہے ہیں اس پر کمیشن ایجنٹ بھی کام نہیں کرتے ۔ اب بیرون ملک بغیر ٹیکس آمدن نہ صرف ضبط ہورہی بلکہ جیل بھی بھیجا جا سکتا ہے ۔ یہ اپنا مال بیرون ملک برباد ہونے سے بچانے کا آخری موقع ہے۔، سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں بیرون ملک سے اثاثے واپس لانے کی سہولت کی تعریف کی ہے۔ ایمنسٹی اسکیم کا مقصد ٹیکس حاصل کرنا نہیں بلکہ معیشت کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرنا ہے۔ایمنسٹی اسکیم سے بینک اکائونٹ کو نہیں بلکہ جمع شدہ رقوم کو وائٹ کیا جائے گا۔، ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ہم نے نہیں کاروباری افراد نے دی ۔، جتنی معمولی رقم پر اثاثے وائٹ ہورہے ہیں اس پر کمیشن ایجنٹ بھی کام نہیں کرت،، اب بیرون ملک بغیر ٹیکس آمدن نہ صرف ضبط ہورہی بلکہ جیل بھی بھیجا جا سکتا ہے،، یہ اپنا مال بیرون ملک برباد ہونے سے بچانے کا آخری موقع ہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.