برائلر گوشت کی قیمت میں کمی ،

فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

ہفتہ جون 17:05

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی ،
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جون2018ء)برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو کمی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق پرچو ن سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے 283روپے سے کم ہو کر 280روپے فی کلو کی سطح پر رہی۔

(جاری ہے)

فارمی ا ڈوں کی قیمت میں 2روپے اضافہ دیکھا گیا جو فی درج 76روپے سے بڑھ کر 78روپے ہو گئے۔