وزیر اطلاعات مشتاق منہاس کا دورہ وسطی باغ اور شرقی باغ ‘مختلف مقامات پر وفات پانے والوں کے لواحقین سے تعزیت کی

ہفتہ جون 17:07

باغ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جون2018ء) آزاد کشمیر حکومت کے وزیر اطلاعات سیاحت و آئی ٹی راجہ مشتاق منہاس نے گزشتہ روز حلقہ وسطی باغ اور شرقی باغ میں مختلف جگہوں پر جا کر فوت ہونے والے لوگوں کے گھروں میں جا کا اظہار تعزیت کیا وزیر اطلاعات نے سابق سیکرٹری اسمبلی ریٹائرڈ سردار محمد نسیم خان کی اہلیہ کی وفات پر انکے گھر جا کر تعزیت کی اس کے علاوہ سردار طاہر اکبر کی بھاوج کی وفات پر انکے بھی گھر جا کر تعزیت کی اور مرحومین کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی ۔

متعلقہ عنوان :