سرگودھا اور گردونواح میں کل سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائینگے

ہفتہ 23 جون 2018 17:07

سرگودھا اور گردونواح میں کل سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائینگے
سرگودھا۔23 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2018ء) سرگودھا اور گردونواح میں کل اتوار کے روز سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائینگے ،اس سلسلہ میں ضلع بھر کے تمام اہم گرجا گھروں میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیساتھ ساتھ اجتماعات میں شرکت کیلئے آنیوالے لوگوں کو جامہ تلاشی کے بعد اندر جانے دیا جائیگا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :