15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3 جولائی کوہوگی

ہفتہ 23 جون 2018 17:07

15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3 جولائی کوہوگی
سرگودھا۔23 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2018ء) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزحکومتِ پاکستان کے زیرِ اہتمام 15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی مجموعی طور پر 75 ویں قرعہ اندازی 3 جولائی بروز منگل لاہور میں منعقد ہوگی ۔

(جاری ہے)

15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے جبکہ دوسرا انعام 1 کروڑ روپے کے 3 انعامات ،اسی طرح تیسرا انعام 1 لاکھ 85 ہزار روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے ۔