برطانیہ پلٹ فیملی کے گھر چوری کی واردات‘نامعلوم چور گھر سے لاکھوں روپے مالیت کی اشیاء اور نقدی لوٹ کر فرار

پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

ہفتہ 23 جون 2018 17:13

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2018ء) برطانیہ پلٹ فیملی کے گھر چوری کی واردات.نامعلوم چور گھر میں گھس کر لاکھوں روپے مالیت کی اشیاء اور نقدی لوٹ کر فرار‘پولیس نے مقدمہ درج کر کہ تفتیش شروع کر دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق طارق آباد کے رھاشی نوید اصغر چوھدری کر گھر ہفتہ کی رات ایک بجے کیقریب نامعلوم چور دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہو اور پینتالیس ہزار روپے،تین موبائل،دو اصل شناختی کارڈ سمیت میڈیکل کارڈ لیکر فرار ہوگیا‘پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلے تفتیش کا آغاز کر دیا ھی.طارق آبباد کے عماہدین نے پولیس کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ھے کہ چوری میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کر کہ مسروکہ مال اور کاغزات براآمد کیا جائے

متعلقہ عنوان :