سالارجمہوریت سردارسکندرحیات کاسابق چیف جسٹس راجہ محمدخورشیدخان کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہار

ہفتہ 23 جون 2018 17:13

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2018ء) آزادکشمیرکے سابق صدر،سابق وزیراعظم،سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان نے سابق چیف جسٹس آزادجموںوکشمیرراجہ محمدخورشیدخان کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کی بخشش اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی۔

متعلقہ عنوان :