کمشنر لاہور ڈویژن ،ڈی سی لاہور کا جی او آر ون میں میں بنائے گئے پولنگ اسٹیشن کا دورہ

ہفتہ جون 17:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جون2018ء) کمشنر لاہور ڈویژن محمد مجتبیٰ پراچہ اور ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق نے جی او آر ون میں گورنمنٹ ہائی سکول مقبول عام میں بنائے گئے پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے وہاں پر ووٹ کاسٹنگ کے طریقہ کار پر ایکسر سائزکا جائزہ لیااور الیکشن کمیشن اور پولنگ عملہ نے کمشنر لاہور ڈویژن اور ڈی سی لاہور کو بریفنگ بھی دی۔