کراچی میں آئندہ ہفتے سے بوندا باندی کا امکان

ہفتہ جون 18:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جون2018ء) محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ ہفتے سے بوندا باندی کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کر دیاہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر عبدالرشید کے مطابق آئندہ آنے والے ہفتے شہر میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور موسم مرطوب رہے گا۔ان کا کہنا تھا کہ آئندہ آنے والے ہفتے صبح و شام کے اوقات میں شہر میں بوندا باندی کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ شہر کا درجہ حرارت 33سی36ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :