شہری سے ادھاردی گئی کارکی پوری رقم وصول کرکے سود لینیپر 3افراد کے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ 23 جون 2018 18:23

دریاخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2018ء) شہری سے ادھاردی گئی کارکی پوری رقم وصول کرکے سود لینے والے 3افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاتفصیلات کے مطابق مقامی شہری ارشدمیانہ نے تھانہ سٹی پولیس کو درخواست کہ اس نے ندیم احمد پراچہ، شاہدعلی کھوکھراوربدرمنیر سے ایک کارمہران ماڈل 1992ء ایک لاکھ نوے ہزار روپے میں خرید کی جس کے ایک لاکھ ساٹھ ہزار بقایا دینے تھے جس کی بابت مذکورہ افراد کو چیک دیا ہوا تھاکار کی بقایا مکمل ادائیگی کی جبکہ مذکورہ افراد نے تیس ہزارروپے سود وصول کیا اور مزید دس ہزارروپے مانگ رہے ہیں تھانہ سٹی پولیس نے مذکورہ افراد کے منی لینڈرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

متعلقہ عنوان :