بغیرکاغذات موٹر سائیکل رکھنے پرایک شخص کے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ 23 جون 2018 18:23

دریاخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2018ء) بغیرکاغذات موٹر سائیکل رکھنے پرایک شخص کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے دوران چیکنگ موٹرسائیکل سوار محمدعمران قصرانی بلوچ سکنہ تونسہ کو روکا جس سے موٹرسائیکل کے کاغذات طلب کیے لیکن وہ کاغذات پیش نہ کرسکا جس پرپولیس نے موٹر سائیکل قبضہ میں لیکرمذکورہ شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

متعلقہ عنوان :