پنجابحکومت نے آمنہ عمران کو ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے تعینات کر دیا

ہفتہ 23 جون 2018 18:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2018ء) صوبائی نگران حکومت نے آمنہ عمران کو ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے تعینات کر دیا ہے، آمنہ اقبال کی جانب سے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد قائم مقام ڈی جی ایل ڈی اے میاں شکیل احمد نے ڈی جی ایل ڈی اے کے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :