ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن حسن بیگ اچانک علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچ گئے، جاری تعمیراتی کام کا جائزہ ، ہدایات جاری کیں

ہفتہ جون 18:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جون2018ء) ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن حسن بیگ اچانک علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچ گئے جہاں پر انہوں نے لاہور ایئر پورٹ پر جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ جاری تعمیراتی کام جلد سے جلد مکمل کیے جائیں، اس موقعہ پر ڈی جی سول ایوی ایشن نے غیر حاضر ملازمین کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ ان ملازمین کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے۔

متعلقہ عنوان :