پر ویز مشرف کا استعفیٰ، جڑانوالہ کے پارٹی دفا تر میں ویرانیو ں کا سماں،امید وا ر ما یو س

ہفتہ جون 19:01

پر ویز مشرف کا استعفیٰ، جڑانوالہ کے پارٹی دفا تر میں ویرانیو ں کا سماں،امید ..
جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جون2018ء) پر ویز مشرف کی جا نب سے آ ل پاکستان مسلم لیگ ن کی چیئر مین شپ کے عہد ے سے استعفیٰ دینے پر جڑانوالہ کے دفا تر میں ویرانیو ں کا سماںامید وا ر ان ما یو سی کے عا لم میں دیکھا ئی دینے لگے ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق آ ل پاکستان مسلم لیگ کے چیئر مین پر ویز مشرف کی جا نب سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کے اعلا ن پر جڑانوالہ میں آ ل پاکستان مسلم لیگ کے دفا تر میں ویرانیو ں کا سما ں دیکھا ئی دے رہا ہے، حلقہ این اے 102,103,104سے آ ل پاکستان مسلم لیگ کی ٹکٹ سے الیکشن میں حصہ لینے والے امید وا ران ما یو سی کے عا لم میں کمپین کر رہے ہیں۔

اور اکثر کا ر کنا ن نے دو سری جما عتو ں میں شمو لیت کے حوالہ سے رابطے شرو ع کر دیے ہیں۔ پا رٹی کا ر کنا ن کا کہنا ہے کہ پر ویز مشرف کے استعفیٰ پرپا رٹی کے غیر افعال ہو نے کا امکا ن متو قع ہے۔