خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی کی جانب سے خدمات سے منسلک تمام کاروبار و افراد کو قانونی نوٹسز جاری
ہفتہ 23 جون 2018 20:27
(جاری ہے)
جس پر ڈائریکٹر جنرل خیبر پختونخواہ ریونیو اتھارٹی کی ہدایات کے مطابق اتھارٹی کیRule 7 (1)(G) of the Enforcement Powers Rules 2017, کے تحت ٹیم نے ٴْقانونی کاروائی کرتے ہوئے اویس موٹرز کے کاروبار کو سیل کردیا۔
اس موقع پر ڈی جی خیبر پختونخواہ ریونیو اتھارٹی نے بتایا، کہ اتھارٹی کی جانب سے خدمات سے منسلک تمام کاروبار و افراد کو قانونی نوٹسز جاری ہوئے ہیں اور تمام خدمات پر سیلز ٹیکس نادہندگان سے اتھارٹی اپیل کرتی ہے کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ٹیکس ریٹرن بروقت ادا کرے اور اس طرح کی قانونی کار وائی سے اپنے آپ اور کاروبار کو بچائے اور ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دے۔ بصورت دیگر ان تمام خدمات پر سیلز ٹیکس نادہندگان کے خلاف اس طرح کی قانونی چارہ جوئی عمل میں لائی جائیگی۔ڈی جی خیبر پختونخواہ ریونیو اتھارٹی نے مزید کہا کہ میں اتھارٹی کی جانب سے تمام ٹیکس گزار سے پر زور اپیل کرتاہوں کہ خدمات پر سیلز ٹیکس بروقت ادا کرے اور صوبے کی ترقی میں اپنا کلیدی کردار ادا کرے، مزید یہ کہ اگرکوئی خدمات پر سیلز ٹیکس نادہندہ اپنی مرضی سے یہ ٹیکس ادا نہیں کرتا تو ہم قانون کے تحت پابند ہے کہ ان کے خلاف اسی طرح کی کروائی کرے اور ان کا کا روبار سیل کرے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.