پیپلز پا رٹی ملک کی سب سے بڑ ی جما عت تھی اور ہے،محمد خو رشید احمد

الیکشن میں حکو مت پیپلز پا رٹی بنا ئے گی اور وزیر اعظم قا ئد بلا ول بھٹو زر دا ری ہو نگے

ہفتہ جون 20:59

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جون2018ء) پا کستا ن پیپلز پا رٹی ملک کی سب سے بڑ ی جما عت تھی اور ہے انشا اللہ الیکشن میں حکو مت پا کستا ن پیپلز پا رٹی بنا ئے گی اور وزیر اعظم قا ئد بلا ول بھٹو زر دا ری ہو نگے پا کستا ن پیپلز پا رٹی حلقہ این ای57اور حلقہ پی پی سا ت سے ریکا رڈ کا میا بی حا صل کر یگی ان خیا لات کا اظہا ر سیا سی و سما جی شخصیت و رہنما ء پا کستا ن پیپلز پا رٹی محمد خو رشید احمد نے صحا فیو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ ن لیگ کی حکو مت نے غر یب عوا م کو دو ٹا ئم کی رو ٹی تک سے محرو م کر دیا تھا ملک کو تبا ہی کے دہا نے پر پہنچا دیا گیا انشا اللہ پیپلز پا رٹی کی حکو مت آئے گی جس میں ہر غر یب آدمی کو ریلف ملے گا قائد ذو لفقا ر علی بھٹو شہید اور بے نظیر بھٹو شہید کے مشن کو قا ئد بلا ول بھٹو زردا ری پو را کر ینگے بھٹو خا ندا ن نے ملک کیلئے بے شما ر قر با نیا ں دی پا کستا ن پیپلز پا رٹی ملک کی سب سے بڑ ی جما عت تھی۔