مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے لیے آئے سکھ یاتری ننکانہ صاحب پہنچ گئے
ْکیئر ٹیکر گورو دوارہ عصمت اللہ نے مہمان نوازی میں اہم کردار ادا کیا ‘سکھ یاتری کی گفتگو
ہفتہ 23 جون 2018 21:15
(جاری ہے)
میڈیکل ،کھانا اور رہائی انتظامات کیے جا رہے ہیں ۔
ڈپٹی پارٹی لیڈر سردار جگ موہن سنگ نے میڈیا کو بتایا کہ ہماری مذہبی عبادت گاہوں کو خوبصورت بنایا گیا ہے اور املاک کو خصوصی تحفظ فراہم کیاا جاتا ہے ،مذہبی عبادات کے لیے تمام تر سہولیات مہیا کی جاتی ہیں ہمیں کسی قسم کی کوئی روک ٹوک نہ ہے ۔جتھ کے ہمراہ بھارت سے آئے دیگر سکھ یاتری مر د وخواتین نے بتایا کہ گورو دوارہ میں صفائی کے انتظامات بہت اچھے ہیں ہمیں رہائش باالخصوص سیکورٹی اور کھانے پینے کی سہولیات دی جا رہی ہیںجس پر ہم سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ محمد طارق وزیر کے بہتر شکر گزار ہیں۔یاتریوں نے گورو دوارہ کی خوبصورتی دیکھ کر بھی اظہار اطمنان کیا۔یاتریوںنے بتایا کہ گورو دوارہ کا کیئر ٹیکر عصمت اللہ اور انکا سٹاف بہت اچھے طریقہ سے ہمارے مہمان نوازی کر رہے ہیں ۔ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی مرکزی تقریب 29جون کو گورو دوراہ ڈیرہ صاحب لاہور میں ہو گی ۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.