تیزرفتارکوچ کی موٹرسائیکل کو ٹکر ،ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی

ہفتہ 23 جون 2018 21:49

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2018ء) تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود میں تیزرفتارکوچ کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود میں انڈسٹریل ایریا کے سامنے تیزرفتارفلائنگ کوچ نمبرSGD-1386نے موٹرسائیکل کوٹکرماردی جس سے موٹرسائیکل پر سوارخادم حسین سکنہ کرڑشدی ، جان محمداورآئینہ بی بی زخمی ہوگئے جن کوفوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :