مسلم لیگ (ن) نے ابھی ٹکٹوں کی پہلی فہرست جاری کی ہے ،مکمل اور حتمی فہرست دو روز میں جاری کی جائیگی ، مریم اورنگزیب

ہفتہ جون 21:56

مسلم لیگ (ن) نے ابھی ٹکٹوں کی پہلی فہرست جاری کی ہے ،مکمل اور حتمی فہرست ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جون2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ابھی ٹکٹوں کی پہلی فہرست جاری کی ہے مکمل اور حتمی فہرست دو روز میں جاری کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ایک بیان میں مسلم لیگ (ن )کی ترجمان اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے ابھی ٹکٹوں کی پہلی فہرست جاری کی ہے ۔باقی حلقوں پر مشتمل حتمی اور مکمل لسٹ دو دن میں جاری کی جائیگی ۔