ہاکی ٹیم کے کپتان نے شکست کا ملبہ کوچ پر ڈال دیا

ہفتہ 23 جون 2018 22:09

ہاکی ٹیم کے کپتان نے شکست کا ملبہ کوچ پر ڈال دیا
بریڈا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2018ء) پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان محمد رضوان سینئر نے بھارت کے خلاف چار صفر سے شکست کا ملبہ کوچ پر ڈال دیا ۔

(جاری ہے)

محمد رضوان نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف آخری لمحات میں گول کیپر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کوچ کا تھا ۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ٹیم لرننگ پروسس میں ہے ،تجربات کررہے ہیں جو ایشین گیمز کی تیاری کا حصہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :