راجہ اشفاق سرور کے ہوٹل میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ
ڈی جی فوڈ اتھارٹی سمیت تمام ٹیموں کو ہوٹل کے اندر یرغمال بنایا لیا گیا
ہفتہ 23 جون 2018 22:28
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی سربراہی میں چیکنگ کرنے والی ٹیم پر حملہ کیا گیا، ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل مال روڈ پر فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کر رہے تھے ۔
ذرائع کے مطابق حملہ اس وقت کیا گیا جب ڈی جی فوڈ اتھارٹی سابق ایم پی کے ہوٹل کو چیک کر رہے تھے۔ذرائع نے بتایا کہ راجہ اشفاق سرور کے ملکیتی ہوٹل کو انتہائی غلیظ حالات پر سیل کیا جا نا تھا کہ دھاوا بول دیا گیا اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی سمیت تمام ٹیموں کو ہوٹل کے اندر یرغمال بنایا لیا گیا ، یرغمال بنانے کے فوڈ اتھارٹی ٹیم کے ساتھ ہاتھا پائی کی گئی۔ فوڈ اتھارٹی ٹیمیں تاحال یرغمال، انتظامیہ تاحال مدد کو نہ پہنچی۔مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.