مسلم لیگ ن چنیوٹ کی ضلعی قیادت کی پریس کانفرنس
مرکزی قیادت کارکنان کی رائے کا احترام کرے نہیں تو احتجاج کیا جائے گا، اعلامیہ جاری
ہفتہ 23 جون 2018 22:28
(جاری ہے)
مرکزی قیادت ووٹرز کیساتھ ساتھ کارکنان کی رائے کا احترام کری. مقامی سیاست میں زمینی حقائق ہم بہتر جانتے ہیں. امیدوار امپورٹ کرکے لادنا کوئی سیاست نہیں.
مرکزی قیادت امیدواران کی سلیکشن کیلیے ضلعی قیادت سے رائے لی. تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ضلعی قیادت نے ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ میں احتجاجی پریس کانفرنس کی. کانفرنس میں ضلعی صدر مسلم لیگ ن مہر آفتاب ہرل، تحصیل صدر رانا شہزاد اقبال، جنرل سیکرٹری شیخ نسیم الہیٰ و دیگر ضلعی و تحصیلوں کے صدور، جنرل سیکرٹریز وکارکنان نے شمولیت کی. ضلعی صدر مہر آفتاب ہرل نے کہا کہ الیکشن کے حوالے سے نااہل قیادت قبول نہیں کی جائے گی. مرکزی قیادت ضلع میں سیاسی صورتحال کے پیش نظر ضلعی قیادت کی رائے کے بغیر منتخب نہ کری. 5سالہ دور میں سیاسی قیادت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے پارٹی کی شہرت کو نقصان پہنچا ہی. این اے 99 میں کراچی سے غیر معروف امیدوار کو لادنا کیا سیاست ہی یہاں پر چند غیر متعلقہ افراد امیدواران کے ٹکٹ سے متعلق جو بھی کہہ رہے ہیں وہ انکی ذاتی رائے ہے پارٹی قیادت کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہی. آخر میں انہوں نے کہا کہ ہم پارٹی کے ساتھ ہیں لیکن امیدواران کے انتخاب کیلیے ضلعی قیادت کی رائے کے بغیر کوئی فیصلہ نہ کیا جائی. اگر کارکنان کی رائے کو عزت نہ دی گئی تو شدید احتجاج کیا جائے گا جس کی ذمہ داری مرکزی قیادت پر ہوگی ہمارا ساری قیادت کا متفقہ فیصلہ ہی.متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.