سٹی پولیس افسرراولپنڈی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس عباس احسن نے چارج سنبھال لیا

ہفتہ 23 جون 2018 22:29

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2018ء) سٹی پولیس افسرراولپنڈی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس عباس احسن نے بطور سٹی پولیس افسر راولپنڈی اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے اس موقع پرپولیس کے چاق و چوبند دستے نے نو تعینات سی پی اوکو سلامی دی تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی عباس احسن نے امروز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا راولپنڈی پولیس کے چاق و چوبنددستے نے سی پی او راولپنڈی کو سلامی پیش کی ڈی آئی جی عباس احسن قبل ازیں موٹروے پولیس میں اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :