راولپنڈی پولیس کی کاروائی می،5ملزمان کو قابو کر لیا

200گرام چرس ،25لیٹر کھلی شراب،1 پستول30بورمعہ21روند بر آمد

ہفتہ جون 22:29

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جون2018ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوںاور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی میں5ملزمان کو قابو کر کے 200گرام چرس ،25لیٹر کھلی شراب،1 پستول30بورمعہ21روند بر آمد کر لیے ہیں اطلاعات کے مطابق تھانہ صدر بیرونی پولیس نے غلام سی200گرام چرس،سرفراز سے 10لیٹر کھلی شراب،،تھانہ ریس کورس پولیس نے کامران سے 10لیٹر کھلی شراب،،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے اللہ رکھا سے 5لیٹر کھلی شراب،،تھانہ نصیرآباد پولیس نے یوسف سے 1 پستول 30بور معہ 21روندبرآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :