چیف جسٹس کی سخی شہباز قلندر پر حاضری، فاتحہ خوانی ،پھولوں کی چادر بھی چڑھائی

ہفتہ جون 22:44

چیف جسٹس کی سخی شہباز قلندر پر حاضری، فاتحہ خوانی ،پھولوں کی چادر بھی ..
سہون شریف(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جون2018ء) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سخی شہباز قلندر پر حاضری، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ دورہ سندھ کید وران درگاہ قلندر بھی گئے جہاں انہوں نے درگاہ پر فاتحہ خوانی کی او رپھولوں کی چادر چڑھائی۔ اس موقع پر مزار کے احاطے میں موجود زائرین نے چیف جسٹس سے ہاتھ ملائے اور ان کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی کا اظہار بھی کیا۔۔