آصف زرداری کا جنوبی وزیرستان میں فوج کے دو جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

ہفتہ جون 23:07

آصف  زرداری کا جنوبی وزیرستان میں فوج کے دو جوانوں کی شہادت پر اظہار ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جون2018ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے جنوبی وزیرستان میں فوج کے دو جوانوں کی شہادت کے واقعہ پر اظہار افسوس کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں آصف زرداری نے حوالدار رزاق خان اور ممتاز حسین کے خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے آصف زرداری نے دہشتگردوں کے خلاف کامیابی پر اظہار اطمینان کیا اور افواج پاکستان کے آفیسروں اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔