ْتحریک لبیک پاکستان نے ملک بھر کے قومی وصوبائی حلقوں کیلئے امیدواروں کی ٹکٹیں فائنل کردیں
علامہ خادم حسین رضوی، پیر محمد افضل قادری اور دیگر قائدین جلد پریس کانفرنس میں اعلان کرینگے گجرات کے 4 قومی 7 صوبائی حلقوں میں امیدوار وں کے نام جاری۔ الیکشن میں حیران کن نتائج دینگے : قائدین
ہفتہ 23 جون 2018 23:07
(جاری ہے)
تحریک لبیک یارسول اللہ کے قائدین علامہ خادم حسین رضوی اور پیر محمد افضل قادری نے مرکزی دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ کی سربلندی اور وطن عزیز و عوام پاکستان کی خیر خواہی کیلئے انتخابات کا فیصلہ کیا ہے۔
انشاء اللہ العزیز الیکشن میں شاندار کامیابیاں حاصل کرینگے اور ملک وملت کیلئے خدمات کی عظیم تاریخ رقم کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک لبیک یارسول اللہ بڑی تیزی کے ساتھ عوام میں مقبولیت حاصل کررہی ہے اور عوام وخواص کثیر تعداد میں تحریک میں شامل ہو رہے ہیں۔ دوسری طرف پیر محمد افضل قادری نے دربار عالیہ سیال شریف میں خواجہ پیر حمید الدین سیالوی، صاحبزادے خواجہ قاسم سیالوی اور پیر اظہر عباس سیالوی سے ملاقات کی ہے اور الیکشن کے حوالہ سے مذاکرات شروع کردیئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.