پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون -3افراد گرفتار 17 منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد

ہفتہ 23 جون 2018 23:11

عارفوالا۔23 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2018ء) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون -3افراد گرفتار 17لیٹرشراب،1250گرام چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 17/EBمیں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے شہباز سکنہ62/SP کو گرفتار کرکے 17لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ نواحی گائوں 81/EBسے منشیات فروش فیض احمد کو 1250گرام چرس سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اورنواحی گائوں ماچھی سنگھ سے عبدالستار کو گرفتارکرکے ناجائز پسٹل 30بور برآمد کرلیامقدمات درج ۔

متعلقہ عنوان :