عباس احسن نے سی پی او راولپنڈی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ہفتہ جون 23:18

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جون2018ء) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس عباس احسن نے سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

ترجمان پولیس نے اے پی پی کو بتایاکہ ڈی آئی جی موٹر وے پولیس عباس احسن نے ہفتہ کو اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا،اس موقع پر راولپنڈی پولیس کے چاق و چوبنددستے نے نو تعینات سی پی او کو سلامی پیش کی ۔واضح رہے کہ ڈی آئی جی عباس احسن قبل ازیں موٹروے پولیس میں تعینات تھے۔

متعلقہ عنوان :