منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ رکھنے پر05ملزمان گرفتار

ہفتہ جون 23:18

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جون2018ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوںاور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئی05ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

تھانہ صدر بیرونی پولیس نے غلام سی200گرام چرس،سرفراز سے 10لیٹر کھلی شراب،،تھانہ ریس کورس پولیس نے کامران سے 10لیٹر کھلی شراب،،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے اللہ رکھا سے 05لیٹر کھلی شراب،،تھانہ نصیرآباد پولیس نے یوسف سے 01عدد پستول 30بور معہ 21روندبرآمد کر کے ملزمان کے خلا ف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :