بجلی بندش کاشیڈول جاری

ہفتہ 23 جون 2018 23:28

ملتان۔23 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2018ء) میپکوترجمان کے مطابق 132KVواپڈا ٹائون گرڈاسٹیشن میں 31.5/40ایم وی اے کے پاورٹرانسفارمر کی تنصیب کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی کل25جون کو ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے رات تک بند رہے گی اس بند ش سے 11KVبہاء الدین زکریا، بُچ ولاز، واپڈا ٹائون، پیراکبرشاہ اور نیوایئرپورٹ فیڈرز متاثرہوں گے ۔

(جاری ہے)

متاثرہونے والے فیڈرز کو وقفہ وقفہ سے بجلی کی فراہمی جاری رہے گی ۔

متعلقہ عنوان :