چینی کے خود مختار علاقہ تبت کے فروغ روز گار کیلئے متعدد اقدامات

اتوار 24 جون 2018 12:10

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2018ء) تبت کی مقامی حکومت نے فارغ التحصل طلباء کے روزگار کی تلاش یا خود اپنا کاروبار شروع کرنے میں مدد دینے کے لیے امسال متعدد اقدامات کئے ہیں یہ بات لاہسا کے ہائی ٹیک زون کی مینجمنٹ کمیٹی کے نائب ڈائریکٹر ٹیس رنگ ڈاک ہی نے ایک خصوصی انٹرویو میں بتائی ہے،لاہاسا نے 2014کی گرمائی ڈیووس سربراہی اجلاس میں چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کی حوصلہ افزائی کی بدولت بڑے پیمانے پر کمپنی قائم کرنے اور ایجادات پر اپنی توجہ مبذول کرنے میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔

(جاری ہے)

2016میں لاہاسا ہائی ٹیک زون نے 250ملین یوآن کی سرمایہ کاری سے ایم میکرز سپس کے نام سے سروس پیلٹ فورم کی ایک نئی قسم قائم کی جس کا مقصد بہتر سرمایہ کاری ماحول فراہم کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :