چین کی سب سے بڑی کلاسیفائڈ آن لائن مارکیٹ پلیس ممتاز پراپرٹی بروکیج کمپنی کے 8.28فیصد حصص خریدے گی

اتوار جون 12:10

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جون2018ء) چین کی سب سے بڑی کلاسیفائڈ آن لائن مارکیٹ پلیس 58ڈاٹ کام ان کارپوریشن نے کہا ہے کہ وہ چین کی ممتاز پراپرٹی بروکیج کمپنی 5آئی 5جے میں8 8.2فیصد کے معمولی سیٹ کی خریداری کیلئے 1.068بلین یوآن (قریباً 164.2ملین امریکی ڈالر))کی سرمایہ کاری کریگی۔

(جاری ہے)

صنعت کے درون خانہ واقف حالوں کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ چین کی تیزی سے بڑھتی ہوئی زبردست مسابقت کے حالیہ ترقی ہیں اور پراپرٹی سروس سیکٹر میںرودوبدل کی غمازی کرتا ہے۔

متعلقہ عنوان :