ایم ڈی آر کانفرنس 9 اکتوبر سے شروع ہوگی

اتوار جون 12:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جون2018ء) شہید بینظیر بھٹووومن یونیورسٹی پشاور اور سرحدیونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی پشاور کے باہمی اشتراک سے تین روزہ چوتھی ملٹی ڈسپلنری ریسرچ کانفرنس 9اکتوبر 2018 ء سے شروع ہوگی،جس میں تحقیق اور ترقی کے ذریعے عالمی خوشحالی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :