دیویا دتہ نے پیاز کاٹنے کے فن میں مہارت حاصل کر لی

اتوار 24 جون 2018 12:10

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ دیویا دتہ نے پیاز کاٹنے کے فن میں مہارت حاصل کر لی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں اداکارہ دیویا دتہ کا کہنا ہے کہ بالآخر انہوں نے اپنی بہن کے گھر پیاز کاٹنا سیکھ لیا ہے، وہ ابھی بھی ہنستی ہیں لیکن اب میرے پاس ایک اور مہارت آگئی ہے اور پیاز کاٹنے کے فن میں مہارت حاصل کرنا میرے لئے باعث فخر ہے۔ دیویادتہ فلم ’’منٹو‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

متعلقہ عنوان :