سرگودھا میں میاں بیوی اپنے بیٹے سمیت امیدوار

اتوار جون 12:30

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جون2018ء) سرگودھا میں میاں بیوی اپنے بیٹے سمیت امیدوار ہیں۔ذرائع کے مطابق سرگودھا کیسابق صوبائی وزیر عامر سلطان چیمہ حلقہ این اے 91سے ان کی اہلیہ سابق چئیر پرسن ضلع کونسل سرگودھا تنزیلہ عامر چیمہ حلقہ این اے 91 اور حلقہ پی پی75 سے جبکہ ان کا صاحبزادہ منیب سلطان چیمہ حلقہ این اے 91 اور پی پی 75 سے الیکشن میں امیدو ہے۔

متعلقہ عنوان :