25جولائی کے بعد ملک میں تعمیر وترقی کا ایک نیا دور شروع ہوگا‘حافظ ممتاز
پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کی قیادت میں متحد ومنظم ہے ‘ امیدوار پی پی 105فیصل آباد
اتوار 24 جون 2018 12:30
(جاری ہے)
25جولائی کے بعد ملک میں تعمیر وترقی کا ایک نیا دور شروع ہوگا اور انشاء اللہ اگلے پانچ سالوں میں پاکستان ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہوجائے گا۔
انہوں نے کہا کہ برسراقتدار آکر تعلیم وصحت پر خصوصی توجہ دیں گے اور انشاء اللہ دیگر ممالک سے لوگ علاج کرانے پاکستان آیا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ چور ٹبر اور اُس کے حواریوں کے حلق سے لوٹی ہوئی ملکی دولت نکلواکر خزانہ سرکار میں جمع کرائیں گے ۔تحریک انصاف کی کرپشن کے خلاف کاوشیں رنگ لائی ہیں اور انشاء اللہ آئندہ کوئی بھی قومی خزانہ کو لوٹنے سے پہلے ہزار بار سوچنے پر مجبور ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.