اداکارہ زارا اکبر کی جانب سے بیگم کلثوم کی جلد صحتیابی کیلئے دعا ئیہ تقریب کا انعقاد

اتوار 24 جون 2018 12:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2018ء) نامور اداکارہ و مسلم لیگ (ن) پنجاب کلچر ونگ کی نائب صدر زارا اکبر کی جانب سے بیگم کلثوم کی جلد صحتیابی کیلئے دعا ئیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ زارا اکبر ان دنوں لندن میں موجود ہیں جہاں انہوںنے اپنے کزن کی رہائشگاہ پر دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا ۔لندن میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے افرادنے دعائیہ تقریب میں شرکت کر کے بیگم کلثوم نواز کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :