برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے فی کلوکمی ،انڈی2روپے درجن مہنگے

اتوار جون 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جون2018ء)برائلر گوشت کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔ گزشتہ روزپرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 12روپے کمی سے 280روپے سے کم ہو کر 268روپے فی کلو کی سطح پر رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 78روپے سے بڑھ کر 80روپے فی درجن ہو گی۔