پریانکا کے ٹوئٹر مداحوں کی تعداد 2 کروڑ سے تجاوز کرگئی

اتوار جون 13:30

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جون2018ء) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی سماجی میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد 2 کروڑ29 لاکھ سے زائد تک پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

اداکارہ اور گلوکارہ پریانکا چوپڑا سماجی رابطے پر مداحوں کی تعداد بڑھنے پر انتہائی خوش ہیں۔ انہوں نے اپنے چاہنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ پریانکا ٹویٹر پر دو کروڑ سے زائد مداح بنانے والی بالی ووڈ کی پہلی اداکارہ ہیں۔ اداکارہ ان دنوں اپنے کئی نئے پراجیکٹس میں مصروف ہیں۔

متعلقہ عنوان :