Live Updates

الیکشن کمیشن میں پیپلز پارٹی کے خلاف فارن فنڈنگ سے متعلق درخواست کی سماعت ( آج) ہو گی

اتوار 24 جون 2018 13:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2018ء) الیکشن کمیشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف فارن فنڈنگ سے متعلق درخواست کی سماعت ( آج) پیر کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف فارن فنڈنگ سے متعلق درخواست کی سماعت ( آج) پیر کو ہو گی ، چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر ے گا ، پاکستان پیپلزپارٹی کے خلاف فارن فنڈنگ سے متعلق درخواست پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فرخ حبیب نے دائر کت رکھی ہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات