ٹرمپ کی یورپی یونین کو گاڑیوں کی درآمدات پر 20 فیصد ٹیرف لگانے کی دھمکی

اتوار 24 جون 2018 13:30

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2018ء) امریکی صدر ٹرمپ نے یورپی یونین کو گاڑیوں کی درآمدات پر بیس فیصد ٹیرف لگانے کی دھمکی دے دی۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق امریکااور یورپی یونین کے درمیان تجارتی جنگ پھر سے چھڑگئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پورپی یونین کو دھمکی دے دی۔ صدرٹرمپ نیکہا ہے کہ یورپی یونین کی گاڑیوں پر درآمدات کا بیس فیصد ٹیرف لگایا جاسکتا ہے۔