کیا جاوید ہاشمی ایک بار پھر باغی ہونے کو ہے تیار؟
جاوید ہاشمی نے 2 بجے ہنگامی پریس کانفرس طلب کر لی
مقدس فاروق اعوان اتوار 24 جون 2018 13:32
(جاری ہے)
جاوید ہاشمی کا ایک بار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں نے نوازشریف سے الیکشن لڑنے سے معذرت کی تھی۔
جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے 150 ٹکٹ ایسے لوگوں کو دیے جوپارٹی میں تھے ہی نہیں۔۔عمران خان سمجھ جائیں سیاست میں کوئی شارٹ کٹ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن اورتحریک انصاف میں مقابلہ ہے۔ سروے کے مطابق مسلم لیگ ن آگے ہے جبکہ تحریک انصاف ان سرویز کے تحت پیچھے ہے۔واضح رہے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء جاوید ہاشمی کیخلاف پروپیگنڈا کیا گیا کہ ن لیگ نے جاوید ہاشمی کو شاہ محمود قریشی کے مقابلے میں ٹکٹ دینے کی تیاری کرلی۔ جبکہ جاوید ہاشمی شاہ محمود قریشی کیخلاف نہیں بلکہ شجاع آباد سے الیکشن لڑنے کے حامی ہے۔اسی طرح جاوید ہاشمی نے مسلم لیگ نسے اپنی میمونہ ہاشمی کیلئے بھی مخصوص نشست کا مطالبہ کردیا ہے۔ دوسری جانب ن لیگ جاوید ہاشمی کو اپنی کی مرضی کے مطابق انتخابی ٹکٹ نہیں دے رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.