کالج اساتذہ کی ترقی کیلئے تین ہفتے کی لازمی ٹریننگ آج سے شروع ہوگی
19ہزار کالج اساتذہ کو مرحلہ وار ٹریننگ دی جائے گی،غیر حاضری پر کارروائی ہوگی،احسان بھٹہ
اتوار 24 جون 2018 13:40
(جاری ہے)
انہوںنے بتایا کہ پنجاب کے سرکاری کالجز کو بین الاقوامی معیار کے برابر لانے کیلئے مردوخواتین اساتذہ کو انٹرنیشنل سطح کی ٹریننگ دی جائیگی نیزٹریننگ پروگرام فکیلٹی پیڈاگوجی سکل پروگرام کا حصہ ہے جس کے قیام کا مقصد جامعات اور کالجز کے اساتذہ و سٹاف کی تربیت اور ان کے استعداد کو بڑھانا ہے تاکہ ان کے اندر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی نکھارا جائے اور تعلیمی نظام کو بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگ کر کے طلبہ کو معیاری تعلیم فراہم کرنا ہے۔
احسان بھٹہ نے بتایا کہ تعلیمی شعبہ کی بہتری کیلئے ایچ ای ڈی نے جامع منصوبہ بندی کی ہے جس کے تحت قائد اعظم اکیڈمی فارایجوکیشنل ڈویلپمنٹ میں کل 19ہزار کالج اساتذہ کو مرحلہ وار ٹریننگ دی جائے گی علاوہ ازیں فکیلٹی ڈویلپمنٹ اکیڈمی میں اعلی تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور انتظامی عملہ کو مختلف تربیتی کورسز کروائے جائیں گے۔انہوںنے بتایا کہ ٹریننگ صبح 8بجے شروع ہوگی اور شام 4بجے ختم ہوگی،ٹریننگ سے پہلے ایجوکیشنل اکیڈمی میں روزانہ کی بنیاد پراساتذہ کی حاضری بھی لگائی جائیگی۔انہوںنے بتایا کہ لاہور کے علاوہ دیگر شہروں سے آنیوالے بوائر وگرلز کالجز اساتذہ کیلئے ہوسٹل کی سہولت بھی موجود ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.