موٹروے پربے قابوآئل ٹینکرٹول پلازہ سے ٹکراگیا،2 افرادزخمی

اتوار جون 13:50

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جون2018ء) موٹروے پربے قابوآئل ٹینکرٹول پلازہ سے ٹکراگیا جس کے باعث 2 افرادزخمی ہو گئے۔۔پولیس ذرائع کے مطابق موٹر وے پربے قابو آئل ٹینکر کے ٹکٹنگ پلازے سے ٹکرانے کے واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ٹینکر میں کافی مقدار میں آئل موجود تھا۔۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 2 افرادزخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :