لندن سے واپس آتے ہی صدر ن لیگ شہباز شریف کا دبنگ خطاب
پروٹوکول کی باتیں کرنے والے نہ بھولیں کہ عوام کی خدمت کے لئے موٹر سائیکلوں اور سیلاب کے دنوں میں پانیوں میں بھی عوام کا خادم شہباز شریف ہی پھرتا تھا،صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) وکلاء فورم سے خطاب
مقدس فاروق اعوان اتوار 24 جون 2018 14:30
(جاری ہے)
اللہ نے موقع دیا تو انشاءاللہ اگلے 5 برس میں پاکستان کو قائد اور اقبال کا پاکستان بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھوں گا.
اگلے پانچ برس میں ہماری پہلی ترجیح بھاشا ڈیم کی تعمیر ہو گی. نواز شریف کی قیادت میں عوام' فوج' پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشتگردی کو شکست دی. نیازی نے کھوکھلے دعوے کئے. میں نے نواز شریف کی قیادت میں پنجاب کے چپے چپے پر عوام کی خدمت کی. اللہ اور عوام نے موقع دیا تو اگلے 5 برس میں ملک کے طول و عرض میں عوام کو صحت کی سہولیات مفت فراہم کریں گے. پروٹوکول کی باتیں کرنے والے نہ بھولیں کہ عوام کی خدمت کے لئے موٹر سائیکلوں اور سیلاب کے دنوں میں پانیوں میں بھی عوام کا خادم شہباز شریف ہی پھرتا تھا. میاں شہباز شریف نے بیگم کلثوم نواز کی صحتیابی کے لئے خصوصی دعا کرائی: اللہ تعالی بیگم کلثوم نواز کو جلد صحتیاب فرمائےاور میاں نوازشریف' بیگم کلثوم اور مریم جلد وطن واپس آ کر عوام کی خدمت کر سکیں. اللہ ہمیں توفیق دے کہ ہم پاکستان کو قائد اور اقبال کا پاکستان بنا سکیں. آمین.مزید اہم خبریں
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.